Contact Us

پی ٹی آئی بہاولپور کے سابق ایم این اے کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان

Farooz Azam Malik

بہاولپور: تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی فاروق اعظم ملک نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے فاروق اعظم ملک نے اپنے بیان میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ میری 80 سال عمر ہے او ر اب سمجھ نہیں آتا کہ کیا کروں، اس لیے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کرتا ہوں۔

مزید پڑھیں