سابق گورنر پنجاب انجینیئر محمد بلیغ الرحمان کی مدیر احسان احمد سحر کی اقامت گاہ آمد ہمشیرہ مرحومہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی
مدیر احسان احمد سحرکے چھوٹے بھائی اعجاز احمد خان ایڈووکیٹ , پروفیسر شہزاد احمد خان اور قاضی عدنان فرید سابق ایم پی اے کے علاوہ ان کے ساتھی سابق ناظم مہر شوکت یار خان ایڈووکیٹ طارق رشید ملک، جام محمد حنیف کھور, محمد اسلم قریشی, حاجی کرم الہی، ملک جاوید آرائیں ،ندیم قریشی ,فہیم بلوچ، سابق کونسلر حاجی محمد یوسف کھوکھر,سابق کونسلر حاجی شفیق احمد کھوکھر بھی اس موقع پر موجود تھے
احمد پور شرقیہ ( نامہ نگار) سابق گورنر پنجاب انجینیئر محمد بلیغ الرحمن مدیر احسان احمد سحر کی قیامگاہ سیٹلائٹ ٹاؤن آئےجہاں انہوں نے ان سے ان کی ہمشیرہ طاہرہ نسرین مرحومہ کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا
مدیر احسان احمد سحرکے چھوٹے بھائی اعجاز احمد خان ایڈووکیٹ , پروفیسر شہزاد احمد خان اور قاضی عدنان فرید سابق ایم پی اے کے علاوہ ان کے ساتھی سابق ناظم مہر شوکت یار خان ایڈووکیٹ طارق رشید ملک، جام محمد حنیف کھور محمد اسلم قریشی, حاجی کرم الہی، ملک جاوید آرائیں, ،ندیم قریشی ,فہیم بلوچ، سابق کونسلر حاجی محمد یوسف کھوکھر,سابق کونسلر حاجی شفیق احمد کھوکھر بھی اس موقع پر موجود تھے – سابق گورنر پنجاب نے مدیر احسان احمد سحر کی ہمشیرہ مرحومہ کے انتقال کو ان کے خاندان کے لیے بڑا صدمہ قرار دیا قرار دیتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے