Contact Us

سابق چیئرمین ضلع کونسل بہاولپور سید محمود اکبر شاہ کے صاحبزادے سید محمد اقبال محمود شاہ کنیڈا میں انتقال کر گئے

Former Chairman District Council Bahawalpur Syed Mehmood Akbar Rizvi son passed away in Canada

مرحوم کا غائبانہ نماز جنازہ آج بروز منگل ڈھائی بجے دن بوائز ہائی سکول چنی گوٹھ شہر ادا کیا جائے گا ۔

چنی گوٹھ (نامہ نگار)سابق چیئرمین ضلع کونسل بہاولپور سید محمود اکبر شاہ کے  صاحبزادے سابق ڈائریکٹر فنانس سید محمد اقبال محمود شاہ کنیڈا میں مختصر علالت کے باعث انتقال کر گئے ،  مرحوم کا غائبانہ نماز جنازہ آج بروز منگل ڈھائی بجے دن بوائز ہائی سکول چنی گوٹھ شہر ادا کیا جائے گا۔ 

مزید پڑھیں