Contact Us

وزیر خارجہ بلاول بھٹو 22 اگست کو یورپی ممالک کے دورے پر روانہ ہوں گے

Bilawal Butto

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور  وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 22  اگست کو  یورپ کے 4 ممالک کے دورے  پر جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ڈنمارک، ناروے ، سوئیڈن اور جرمنی کا دورہ کریں گے ۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری  یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

مزید پڑھیں