Advertisements

صادق پبلک سکول میں مختلف بورڈنگ ہاؤسز، شعبہ جات اور گھروں کی سجاوٹ کا مقابلہ

Flower show hels in Sadiq Public School Bahawslpur
Advertisements

کیٹگری ”اے“بورڈنگ ہاؤسز کے مقابلے میں فیرل ہاؤس اول، صلاح الدین ہاؤس دوم اور کمال پاشا ہاؤس نے سوم پوزیشن حاصل کی

کیٹگری ”سی“ میں پروفیسر محمد نعمان فاروقی کے بنگلہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ مسز اِرم منیر اورپروفیسر خالد محمود کے بنگلہ نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی

Advertisements

 کیٹگری ”ڈی“میں طارق عمر خان کا مکان پہلے نمبرپر رہا۔ مختلف شعبہ جات پر مشتمل کیٹگری”ای“میں آئی ٹی سنٹر کو اول جبکہ گیسٹ ہاؤس اور سکول ہسپتال بالترتیب دوسرے اور تیسرے انعام   کے حقدار ٹھہرے۔

بہاول پور:17/ مارچ :صادق پبلک سکول بہاول پور میں مختلف بورڈنگ ہاؤسز، شعبہ جات اور گھروں کی سجاوٹ کا مقابلہ ہوا جس چھ کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا تھا۔ نتائج کے مطابق کیٹگری ”اے“بورڈنگ ہاؤسز کے مقابلے میں فیرل ہاؤس اول، صلاح الدین ہاؤس دوم اور کمال پاشا ہاؤس نے سوم پوزیشن حاصل کی۔کیٹگری ”سی“ میں پروفیسر محمد نعمان فاروقی کے بنگلہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ مسز اِرم منیر اورپروفیسر خالد محمود کے بنگلہ نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ کیٹگری ”ڈی“میں طارق عمر خان کا مکان پہلے نمبرپر رہا۔ مختلف شعبہ جات پر مشتمل کیٹگری”ای“میں آئی ٹی سنٹر کو اول جبکہ گیسٹ ہاؤس اور سکول ہسپتال بالترتیب دوسرے اور تیسرے انعام   کے حقدار ٹھہرے۔ کیٹگری "ایف” میں عصمت اللہ (رائیڈنگ انسٹرکٹر) کے کوارٹر کو اول انعام ملا۔ منصفین کے فرائض پروفیسر منصور عبداللہ، پروفیسر فضل محمود اور مسز  رِدا  ضیاء نے سرانجام دیے۔