Contact Us

چنی گوٹھ اور گردونواح میں میں آٹے کا بحران برقرار

Channi Goth

چنی گوٹھ (نامہ نگار)چنی گوٹھ اور گردونواح میں میں آٹے کا بحران برقرار روزانہ آٹے کے لئے آنے والے افراد میں لڑائی جھگڑے معمول بن گئے ۔ چنی گوٹھ میں آٹے کے صرف 200 تھیلے فراہم کئے جا رہے ہیں جو کہ اتنی بڑی آبادی کے لیے انتہائی کم ہیں ۔ گزشتہ روز بھی جب آٹے کی چلت شروع کی گئی تو وہاں پر بھگدڑ مچ گئی اس مقامی پولیس کو بھی بلانا پڑا اور پولیس کی موجودگی میں آٹے کی چلت کی گئی ۔ چنی گوٹھ کے شہریوں نے ڈپٹی کمشنر بہاولپور سے آٹے کا کوٹہ بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

مزید پڑھیں