Advertisements

پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ریسکیو1122 احمدپورشرقیہ اسٹیشن میں 75ویں یوم جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب اور پریڈ

Flag Hoisting Ceremony at Rescue 1122 Ahmedpur East
Advertisements

احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار) پنجاب ایمر جنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ریسکیو1122 احمدپورشرقیہ اسٹیشن میں   75ویں یوم جشن آزادی   کے مو قع پر پرچم کشائی کی تقریب اور پریڈ اہتمام کیا گیا جس  میں مہمان خصوصی  اسسٹنٹ کمشنر احمدپورشرقیہ راجہ قاسم محبوب جنجوعہ  ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ  آف پولیس سرکل احمدپورشرقیہ  سعادت علی  ، ریسکیو 1122احمدپورشرقیہ کے انچارج عابد رحیم ، محسن علی میونسپل آفیسر آئی اینڈ ایس بلدیہ ، ملک محمود سب انجینئر بلدیہ ، اور سہیل منظور سپروائزر بی ڈبلیو ایم سی نے شرکت کی ۔ اس مو قع پر ریسکیو 1122اور پنجاب پولیس کے چاک  و چوبند دستہ نے پریڈ و سلامی پیش کی ۔