Advertisements

سردار غضنفر علی خان لنگاہ ایم پی اے کے بھائی سابق ناظم سردار محمود علی خان لنگاہ مرحوم کی پہلی برسی

https://dailynaps.com.pk/first-death-anniversary-of-former-nazim-sardar-mehmood-ali-khan-langha-brother-of-mpa-sardar-ghazanfar-ali-khan-langah-observed/
Advertisements

تقریب میں تحصیل لیاقت پور اور حلقہ 255 کی سرکردہ سیاسی و سماجی شخصیات مختلف برادریوں کے عمائدین معززینِ علاقہ، دوست احباب اور دیگر افراد نے شرکت کی

جن پور (نامہ نگار) ایم پی اے سردار غضنفر علی خان لنگاہ سردار مظفر علی خان لنگاہ سردار مسعود علی خان لنگاہ سردار عامر علی خان لنگاہ اور سردار مبشر علی خان لنگاہ کے بھائی سابق ناظم سردار محمود علی خان لنگاہ مرحوم کی پہلی برسی ان کے آبائی گاؤں ڈیرہ فریدی ٹھل حمزہ میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے خیرات کا اہتمام کیا گیا جبکہ بین الاقوامی ثناء خواں قاری حسنین شفقت رسول مہروی اور علامہ مختار احمد لنگاہ نے گلہائے عقیدت پیش کیے برسی کی

Advertisements

تقریب میں تحصیل لیاقت پور اور حلقہ 255 کی سرکردہ سیاسی و سماجی شخصیات مختلف برادریوں کے عمائدین معززینِ علاقہ، دوست احباب اور دیگر افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر امیدوار تحصیل ناظم مخدوم سید مبین ضامن بخاری سردار حاجی عارف خان گبول سردار منیر خان ڈاہر کوآرڈینیٹر ٹو مخدوم سید مرتضیٰ محمود ایم این اے سردار نعمان الحسنین خان گورگیج سردار یونس خان عباسی سردار علی حسنین خان گورگیج سردار صادق خان گرگیج، جام مسعود احمد بھتڑ جام رشید احمد اونڑ سردار ملک جنید اسلم نائچ جام ریاض احمد لاڑ سردار خالد محمود ببر ملک مشتاق احمد نائچ سردار محبوب احمد خان چانڈیہ ملک زاہد اسلم نائچ سردار نیاز حسین خان دشتی جام محمد اظہر کپاہی ملک مشتاق فرید اندرہ ملک ارشاد احمد اندرہ ملک مظفر مشتاق نائچ ملک نیاز احمد نائچ ملک ریاض احمد سولنگی ملک سلیم ساجد، مہر فیاض سیال، ملک ساجد حسین ارائیں، جام عارف دھاندو، ملک نذر حسین مکول خواجہ ریاض احمد صدیقی سردار آصف خان لنگاہ شیخ نجیب اللہ صدیقی ایڈووکیٹ مہر اے ڈی سیال شہزاد علی خان لنگاہ سردار احسان کریم خان لنگاہ حافظ لطیف سردار ساجد خان لنگاہ جام خدا بخش سید اعجاز شاہ، نعیم خان لنگاہ، صمد خان لنگاہ، الیاس خان لنگاہ، محمد اقبال ہاشمی، جام خورشید احمد، جام محمد عارف دھاندو جام محمد عمران کپاہی جام ظفر جھلن چوہدری محمد عارف جام نیاز احمد دھاندو ساجد عمران سب انجنئیر سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی