اخبار پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پہلا فری انٹری آل پاکستان چوہدری طلال حنیف ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 19تا21اکتوبر جلال الدین ٹاؤن نزد فوڈ کلب گراؤنڈ میں ہو گا

Lala Tanveer Jutt

ٹورنامنٹ میں پاکستان بھر سے کھلاڑی اور ٹیمیں حصہ لیں گی ٹورنامنٹ کا فرسٹ پرائز 1لاکھ روپے‘ سکینڈ پرائز 50ہزار روپے ہو گا۔ :آرگنائزر لالہ تنویر احمد جٹ


احمدپورشرقیہ( نا مہ نگار  )پہلا فری انٹری آل پاکستان چوہدری طلال حنیف ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 19تا21اکتوبر کو جلال الدین ٹاؤن نزد فوڈ کلب گراؤنڈ میں ہو گا۔ ٹورنامنٹ کا فرسٹ پرائز 1لاکھ روپے‘ سکینڈ پرائز 50ہزار روپے ہو گا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح یونیورسل سٹوڈیو کے اونر رضوان راجپوت‘ شہزادہ گزین عباسی ایم پی اے اور اسسٹنٹ کمشنر عثمان امین کریں گے۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان بھر سے کھلاڑی اور ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ٹورنامنٹ آرگنائزر لالہ تنویر احمد جٹ نے یہ باتیں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ٹورنامنٹ کے موقع پر کئی قومی کھلاڑی‘ فنکار اور گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے

مزید پڑھیں