اخبار پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ‎‎

shibli Faraz new

خیبر پختون خوا کے علاقے درہ آدم خیل میں وفاقی وزیر شبلی فراز کوہاٹ سے درہ آدم خیل جارہے تھے کہ ان کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں شبلی فراز محفوظ رہے تاہم سیکیورٹی دستے میں شامل ایک پولیس اہلکار اور ڈرائیور زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں