Advertisements

محراب والا کے علاقہ میں گندم کے ڈھیر میں آگ بھڑک اُٹھی

AhmedpurEast map
Advertisements

ریسکیو دفتر کو اطلاع دی گئی جس نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا تا ہم اس دوران ہزاروں روپے مالیت کی گندم جل کر راکھ ہوگئی


احمد پور شرقیہ ( نامہ نگار ) نواحی علاقہ محراب والا میں گندم کے ڈھیر میں آگ بھڑک اُٹھی۔ جس پر ریسکیو دفتر کو اطلاع دی گئی جس نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا تا ہم اس دوران ہزاروں روپے مالیت کی گندم جل کر راکھ ہوگئی ۔

Advertisements