Advertisements

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک مشیر قومی سلامتی مقرر

DG ISI Lt General Muhammad Asim Malik
Advertisements

اسلام آباد :موجودہ سکیورٹی صورتحال میں وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ وفاقی حکومت کے ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی مقرر کیا گیا ہے ۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی کا اضافی چارج دے دیا گیا

Advertisements