Contact Us

وفاقی حکومت کاعید الفطر کیلئے 4 چھٹیوں کا اعلان

Federal government announces three holidays on Eiduladha

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الفطر کیلئے 4 چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر کی چھٹیوں کی منظوری دے دی، عید الفطر کیلئے 10 اپریل بروز بدھ تا 13 اپریل بروز ہفتہ تک 4 چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ 9 اپریل کو 29 واں رمضان المبارک ہوگا اور چاند نظر آنے کی صورت میں عیدالفطر 10 اپریل کو ہوگی

مزید پڑھیں