Advertisements

فیاض حق نواز نے چیف منیجر ایم سی بی بینک احمد پور شرقیہ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

چیف منیجر ایم سی بی بینک احمد پور شرقیہ
Advertisements

قبل ازیں ایم سی بی بینک جنرل بس سٹینڈ بہاولپور میں چیف مینجر کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے


احمد پور شرقیہ( سٹاف رپورٹر) فیاض حق نواز نے ایم سی بی بینک احمد پور شرقیہ کے نئے چیف منیجر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے اور اپنے فرائض کی انجام دہی شروع کر دی ہے -قبل ازیں وہ ایم سی بی بینک جنرل بس سٹینڈ برانچ بہاولپور میں چیف منیجر کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے -نئے چیف منیجر نے چارج سنبھالنے کے بعد ایم سی بی بینک احمد پور شرقیہ کے سٹاف کے اجلا س کی صدارت کی -فیاض حق نواز  نے اجلاس میں انہیں نئے اہداف دئیے اور بینک کسٹمرز کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات دیں

Advertisements