Advertisements

محترمہ فوزیہ شاہین آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کی ممبر ایگزیکٹیو کمیٹی منتخب

Fauzia Shaheen Editor Monthly Dastak
Advertisements

محترمہ فوزیہ شاہین ماہنامہ دستک کی ایڈیٹر انچیف،ویمن میڈیا سینٹر کی بانی اور کامن ویلتھ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی مرکزی نائب صدر بھی ہیں

ادارہ روزنامہ نوائے احمدپور شرقیہ کی جانب سے محترمہ فوزیہ شاہین کو آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کی ممبر ایگزیکیٹیو کمیٹی منتخب ہونے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

Advertisements


کراچی (خصوصی رپورٹ) آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے سالانہ انتخابات 2025- 26 میں ماہنامہ دستک کراچی کی بانی و ایڈیٹر انچیف  محترمہ  فوزیہ شاہین کو ایک بار پھر ممبر ایگزیکٹیو کمیٹی منتخب  کر لیا گیا -خیال رہے کہ محترمہ  فوزیہ شاہین وومن میڈیا سینٹر کراچی کی بانی اور چیف ایگزیکٹو ہیں جبکہ اس کے علاوہ انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس اور میسا چوسٹس یونیورسٹی امریکہ کی مینٹورشپ پروگرام سے بھی وابستہ ہیں- آپ  کا شمار ملک کی  سرکردہ سیاسی تجزیہ کار ٹرینر اور محقق کے طور پر کیا جاتا ہے  – محترمہ فوزیہ شاہین کامن ویلتھ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی مرکزی نائب صدر  کے  طور پر فرائض انجام دے رہی ہیں -ادارہ روزنامہ نوائے احمد پور شرقیہ نے محترمہ فوزیہ شاہین کو آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کی دوبارہ ممبر ایگزیکیٹیو کمیٹی منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور اُنکے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے

کراچی محترمہ فوزیہ شاہین کا آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے انتخابات کے موقع پر ممبر ایگزیکٹیو کمیٹی چنے جانےکے بعد نو منتخب صدر سینیٹر سرمد علی اور دیگر خواتین مدیران کے ہمراہ گروپ فوٹو