Advertisements

قومی شاہراہ پرکلاب کے قریب حادثہ میں باپ جاں بحق دو بچے شدید زخمی

Chanigoth
Advertisements

جاں بحق شخص کی شناخت 60 سالہ عبدالرزاق سکنہ کلاب کے نام سے ہوئی ہے ۔ زخمیوں میں 7 سالہ حسنین اور 10 سالہ دلاور شامل ہیں

Advertisements

زخمی بچوں کو تشویشناک حالت میں بی وی ایچ بہاول پور ریفر کردیا گیا

چنی گوٹھ (نامہ نگار)چنی گوٹھ سے دس کلومیٹر دور قومی شاہراہ پر وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،حادثہ میں باپ جاں بحق دو بچے شدید زخمی ۔ زخمی بچوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے،حادثہ کلاب کے قریب پیش آیا ہے ، جاں بحق شخص کی شناخت 60 سالہ عبدالرزاق سکنہ کلاب کے نام سے ہوئی ہے ۔ زخمیوں میں 7 سالہ حسنین اور 10 سالہ دلاور شامل ہیں زخمی  بچوں کو تشویشناک حالت میں بی وی ایچ بہاول پور ریفر کردیا گیا ہے۔