Contact Us

پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابق جنرل سیکرٹری فاروق احمد ملک کی گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے ملاقات

Farooq Ahmad Malik called on Governor Punjab Omar Sarfraz Cheema

 احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف  پنجاب کے سابق جنرل سیکرٹری فاروق احمد ملک نے گزشتہ روز لاہور میں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔ اور اُنہیں گورنر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باددی انہوں نے کہا اٗ ن کے گورنر بننے سے پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ انہوں نے کہا عمر سرفراز چیمہ کا شمار  پارٹی کارکنا  ن میں ہوتا ہے گورنر عمر سرفراز چیمہ نے فاروق احمد ملک کی پارٹی کے لئے خدمات کا سراہا اور کہا کہ سینئر نظریاتی کارکن پارٹی کا عظیم سرمایہ ہیں۔

مزید پڑھیں