Advertisements

گورنمنٹ صادق عباس پوسٹ گریجویٹ کالج کے وائس پرنسپل پروفیسر ایوب عالم کی ریٹائرمنٹ پر ان کے اعزاز میں الوداعی ضیافت کا اہتمام

Farewell party hosted in the honour of Professor Ayub Alam outgoing Vice Principal of Government Sadiq Abbas Post Graduate College Dera Nawab Sahib
ڈیرہ نواب صاحب: گورنمنٹ صادق عباس پوسٹ گریجویٹ کالج کے پرنسپل پروفیسر محمد شاہد سراج ، پروفیسر سیف اللہ جامی اور دیگر پروفیسرز وائس پرنسپل پروفیسر محمد ایوب عالم کی ریٹائرمنٹ پر منعقدہ الوداعی تقریب میں انہیں گلدستہ پیش کر رہے ہیں
Advertisements

الوداعی تقریب میں پرنسپل پروفیسر محمد شاہد سراج پروفیسر ڈاکٹر سیف اللہ جامعی سمیت استاتذہ کرام اور درجہ چہارم کے ملازمین نے شرکت کی مقررین نے پروفیسر ایوب عالم کی علمی اور تدریسی خدمات پر انہیں شاندار خراج تحسین پیش کیا اور انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کیے

احمدپورشرقیہ( پ ر) گورنمنٹ صادق عباس گرائجوئٹ کالج ڈیرہ نواب صاحب کینٹ احمد پور شرقیہ میں وائس پرنسپل پروفیسر محمد ایوب عالم کی ریٹائرمنٹ جو 5 اپریل 2024ء ہے کےحوالے سے کالج سٹاف کی طرف الوداعی تقریب پذیرائی کی نسبت سے بہترین ضیافت کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر پرنسپل پروفیسرمحمد شاھد سراج، پروفیسر ڈاکٹر سیف اللہ جامی،پروفیسر سید خالد مرتضٰی شاہ بخاری،پروفیسر شاہد حسین مغل،میڈیا کوآرڈینٹر پپلا نوائے اساتذہ پنجاب پروفیسر محمد الطاف ڈاھر،پروفیسر ظفر اقبال،پروفیسر فیصل،پروفیسر رضوان،پروفیسرشہزاد خان،پروفیسر رب نواز شاہ بخاری،لیکچرر چودھری سجاد علی،لیکچرر راشد رسول بلوچ،لیکچرر عمران صارم،لیکچرر زاہد عزیز،لیکچرر ڈاکٹر ارشاد،لیکچرر حسنین رمضان،لیکچرر عدنان،لیکچرر ملک اعجاز الحق،لیکچرر ملک عمران کے علاوہ کلاس فور ملازمین نے شرکت کی۔اس موقع پر مقررین نے پروفیسر محمد ایوب عالم شیخ کی علمی ادبی خدمات کو سراہتے ہوئے خراج تحسین اور نیک خواہشات کے ساتھ پھولوں کے گلدستے پیش کیے

Advertisements