Advertisements

ریٹائرڈ گورنمنٹ ٹیچر معروف ثناء خواں ظفر اقبال سومرو وفات پا گئے

Famous Naat Khawan Zafar Iqbal Somro passed away
Advertisements

احمدپورشرقیہ (نامہ نگار) ریٹائرڈ گورنمنٹ ٹیچر معروف ثناء خواں ظفر اقبال سومرو بقضائے الہٰی وفات پا گئے ۔ان کی نماز جنازہ عظمت سلطان جنازہ گاہ میں ادا کی گئی ۔جس میں شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

Advertisements