پنجاب میں 15 اسسٹنٹ کمشنروں کے تبادلہ جات فیصل احمد، احمد پور شرقیہ کے اسسٹنٹ کمشنر تعینات

محمد فیصل احمد اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ
Advertisements
فیصل احمد قبل ازیں ڈسکہ میں اسسٹنٹ کمشنر کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے تھے سمہ سٹہ سے نامہ نگار ملک طارق کی رپورٹ
لاہور خصوصی( رپورٹ) حکومت پنجاب نے الیکشن شیڈول کے اعلان کے بعد صوبے کے مختلف علاقوں کے 15 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر اور تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے- محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنرز کے تقررو تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا -ہمارےسمہ سٹہ کے نامہ نگار ملک طارق کی رپورٹ کے مطابق احمد پور شرقیہ کے اسسٹنٹ کمشنر فیصل احمد چارج سنبھالنے کے لیے پہنچ گئے ہیں – قبل ازیںوہ ڈسکہ میں اسسٹنٹ کمشنر کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے تھے
Advertisements