چینی کی قیمت کم رکھنے کے لیے اس کی ایکسپورٹ پر پابندی عائد
Advertisements
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں چینی کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی کی برآمد پر پابندی رواں سال کے دوران نافذ رہے گی
ذرائع کے مطابق ملک میں ضرورت کے مطابق چینی کی وافر مقدار کے ساتھ اضافی ذخیرہ بھی موجود ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے کیے گئے اس فیصلے کا مقصد ملک میں چینی کی قیمتوں کو کم کرنا اور عوام کو ریلیف دینا ہے
Advertisements