Advertisements

کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 13 زخمی

Advertisements

کوئٹہ  بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر دھماکا ہوا جس کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا اور 13 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں دھماکہ سبزل روڈ پر پود گلی چوک کے قریب ہوا، پولیس کے مطابق دھماکے کے اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لیکر زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا

دھماکے کی زد میں ایک رکشہ آیا جسے نقصان پہنچا، بم ڈسپوزل سکوارڈ دھماکے کے بعد موقع پر پہنچ گئی جہاں سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔