Advertisements

ایکسائز کا پولیس کے ہمراہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے گھر پر چھاپا

IK three times offered me President Pakistan office
Advertisements

صوابی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے گھر پر ایکسائز حکام کا پولیس کے ہمراہ چھاپہ، غیر رجسٹرڈ گاڑیاں برآمد کرنے کا دعویٰ، اسد قیصر نے کارروائی کو بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

ایکسائز حکام کے مطابق اسد قیصر کے گھر سے دو غیر رجسٹرڈ لگژری گاڑیاں برآمد کرلی گئیں ہیں۔

Advertisements

دوانہوں نے کہا کہ چاردیواری کا تقدس پامال کرنا بنیادی انسانی حقوق اور پختون روایات کی خلاف ورزی ہے۔سری جانب اسد قیصر نے اس چھاپے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پولیس کی جانب سے میرے گھر پر غیر قانونی چھاپا مارا گیا، چھاپے کے دوران میرے گھر سے دو گاڑیاں زبردستی چھین لی گئیں

اسد قیصر نے کہا کہ عدالتوں سے تمام جعلی ایف آئی آرز میں ضمانت کے باوجود چار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے۔

سابق اسپیکر اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ہماری جدوجہد حقیقی جمہوریت کی بحالی اور آئین کی بالادستی تک جاری رہے گی۔