Advertisements

صاحبزادہ مزمل الرشید عباسی کی سیٹلائٹ ٹاؤن آمد مدیر احسان احمد سحر سے چھوٹی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت

Sahibzada MuzzamilurRasheed Abbasi Ex-MPA
احمد پور شرقیہ: صاحبزادہ مزمل الرشید عباسی سابق رکن پنجاب اسمبلی مدیر احسان احمد سحر کی اقامت گاہ پر اُنکی چھوٹی ہمشیرہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں
Advertisements

سابق رکن پنجاب اسمبلی نے طاہرہ نسرین مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کی

احمد پور شرقیہ ( سٹاف رپورٹر ) سابق رکن پنجاب اسمبلی صاحبزادہ مزمل الرشید عباسی ممبر بورڈ آف گورنرز صادق پبلک اسکول بہاولپور مدیر احسان احمد سحر کی اقامت گاہ سیٹلائٹ ٹاؤن آئے اور اُن سے اُنکی چھوٹی ہمشیرہ طاہرہ نسرین کے علی پور کے انتقال پر  تعزیت اور ،فاتحہ خوانی کی- اُنہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی طاہرہ نسرین مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Advertisements