معروف معالج ڈاکٹر وسیم عباس سندھو کے سسر حاجی لیاقت علی سندھو کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی 12 جنوری 11 بجے دن ہو گی
Advertisements
چنی گوٹھ (نامہ نگار) معروف معالج ڈاکٹر وسیم عباس سندھو کے سسر ، چوہدری عمران لیاقت سندھو ، عدنان لیاقت سندھو اور نثار لیاقت سندھو کے والد زمیندار اعلیٰ حاجی لیاقت علی سندھو علالت کے باعث انتقال کر گئے تھے ان کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی 12 جنوری بروز اتوار 11 بجے دن ان کی رہائش گاہ ڈیرہ حاجی لیاقت علی سندھو موضع بیلداراں چنی گوٹھ میں ہو گی ۔
Advertisements