ویگو ڈالہ کی ٹکر سے 65 سالہ ضعیف شخص عبد الرحمان جاں بحق
Advertisements
احمدپورشرقیہ (نامہ نگار) ویگو ڈالہ کی ٹکر سے 65 سالہ ضعیف شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق احمدپور شرقیہ سے اوچ شریف جانیوالی سڑک پر ویگو ڈالہ کہ ٹکرسے 65سالہ بزرگ عبد الرحمان جاں بحق ہو گیا میت کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Advertisements

