Advertisements

بہاول پورضمنی الیکشن این اے 168 ،مسلم لیگ ن کے 8 امیدوارمیدان میں آگئے 

Eight PML-N Candidates File Papers for NA-168 Bahawalpur"
Advertisements

حمادندیم میرانی، ملک منیرچنڑ، عقیل نجم ہاشمی، چوہدری سعدمسعود، محمداکمل بھٹی ، محمدبلال محموو،محمدبلال بلوچ،ملک محمداعجازچنڑنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے 

بہاول پور: بہاول پورضمنی الیکشن این اے 168 ،مسلم لیگ ن کے 8 امیدوارمیدان میں آگئے زرائع کے مطابق بہاول پورکے ضمنی الیکشن این اے 168 میں صورتحال انتہائی دلچسپ ہوگئی ہے ایم این اے کی ایک سیٹ کیلئے 33 امیدوارمیدان میں آگئے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کی جانب سے 8 امیدواروں حمادندیم میرانی، ملک منیرچنڑ، عقیل نجم ہاشمی، چوہدری سعدمسعود، محمداکمل بھٹی ، محمدبلال محموو،محمدبلال بلوچ،ملک محمداعجازچنڑنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں