ڈپٹی کمشنر بہا ول پور کے حکم پر احمدپورشرقیہ کی عید گاہوں میں تزئن آرائش اور صفائی کا کا م شروع
Advertisements
اسسٹنٹ کمشنر محمد نوید حیدر اور چیف آفیسر بلد یہ کی نگرانی میں مرکزی عید گاہ محمود پارک اور شہر کی دیگر عید گاہوں میں رنگ و روغن اور صفائی کا کا م جاری ہے
احمدپورشرقیہ (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر بہا ول پور کے حکم پر احمدپورشرقیہ کی عید گاہوں میں تزئن آرائش اور صفائی کا کا م شروع کردیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر محمد نوید حیدر اور چیف آفیسر بلد یہ کی نگرانی میں مرکزی عید گاہ محمود پارک اور شہر کی دیگر عید گاہوں میں رنگ و روغن اور صفائی کا کا م جاری ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر محمد نوید حیدر نے بتایا کہ عید کی نماز کی ادائیگی کے لئے آنے والوں کو صفائی کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے لئے بلدیہ کا عملہ صفائی عید گاہوں کی صفائی میں مصروف ہے۔
Advertisements

