Advertisements

احمدپورشرقیہ کی مرکزی عید گاہ محمود پارک میں عیدالفطر کی نماز صبح سات بجے پڑھائی جائے گی

Eid-ul-Fitr prayers will be offered at 7 am
Advertisements

احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار) احمدپورشرقیہ کی  مرکزی عید گاہ محمود پارک میں عیدالفطر کی نما ز صبح سات بجے پڑھائی جائے گی۔ اسی طرح ڈیر ہ نواب صاحب عیدگا ہ میں بھی سات  بجے عید کی نماز ہوگی ۔ مرکز ی عیدگاہ اہلحدیث چونگی پیر واہ میں سواسات بجے ، نماز عید  پڑھائی جائے گی ۔   شاد مان کالونی بلا ل مسجد میں سو ا سات بجے ، سیٹلائٹ مدینہ مسجد میں سات بجے۔ مسجد علی لاری اڈا میں ساڑھے سات بجے ،   محلہ اسلام پور ہ مدرسہ تحفیظ القر آن سوا سات بجے ، مسجد بلال نزد ریلو ے پھاٹک میں ساڑھے سات بجے، مدرسہ جامعہ فریدیہ  مہرویہ  بہاو ل وا ہ موڑ میں ساڑھے سات بجے ، جامع مسجد غلہ منڈی میں سات بجے ، مدرسہ خلفاء الراشدین محمود کالونی میں سو ا سات بجے،جامع مسجد عباسیہ محلہ عباسیہ میں سات بجے، مسجد نور محلہ مدنی میں سو ا سات بجے، عیدگاہ اماموں   ظاہر پیر ساڑھے سات بجے، عید گاہ  اڈہ شاھی والا  ساڑھے سات بجے ، عید گاہ علی کھاڑک میں ساڑھے سا ت بجے ، میں بھی  نماز عیدالفطر ادا کی جائے گی ۔