احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار ) عیدالفطر کی نماز کی سب سے بڑا اجتماع محمود پار ک میں ہوگا۔ جہاں عید کی نماز سوا سات بجے پڑھائی جائے گی۔ جبکہ بلا ل مسجد شاد مان کالونی میں سات بجے ، مدینہ مسجد سیٹلائٹ ٹاؤن میں سات بجے۔ جامع مسجد غلہ منڈ ی میں ساڑھے سات بجے ، علی مسجد لاری اڈا میں ساڑھے سات بجے ، مدرسہ تحفیظ القر آن میں سات بجے ، جا مع مسجد بلا ل محلہ اسلام پور ہ میں سو ا سات بجے ۔ مسجد جامع فیضیہ میں ساڑھے سات بجے ، عید گاہ علی کھاڑک میں ساڑھے سات بجے۔ عید گاہ شاہی والا میں ساڑھے سات بجے۔ عید گاہ محراب والا میں سو ا سات بجے۔ عید گاہ چوک بھٹہ سو ا سات بجے ۔ تبلیغی مرکز یں سا ت بجے۔ کینال ریسٹ ہاؤس میں سات بجے ، عید الفطر کی نما ز پڑھائی جائے گی ۔