سعودی عرب میں عید الفطر پیر کو ہوگی

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد وہاں عید الفطر پیر کو ہوگی۔

متحدہ عرب امارات میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور وہاں بھی عید الفطر 2 مئی بروز پیر ہوگی
 پاکستان میں 29 رمضان اتوار کو ہے اور اسی روز رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔
سعودی سپریم کورٹ نے اپیل کی تھی کہ شہری اپنے طور پر بھی آج 29 رمضان کی شام شوال کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں

مزید پڑھیں