Advertisements

ماہرین تعلیم محمد سلیمان فاروقی اور محمد یوسف فاروقی کے بہنوئی عبدالصمد شکرانی انتقال کر گئے

Abdul Samad Shikrani passes away
Advertisements

ڈاکٹر عبدالخالق شکرانی مرحوم کے صاحبزادے تھے عبدالصمد شکرانی مرحوم کی نماز جنازہ آج 30 جنوری بروز منگل دوپہر ڈھائی بجے مرکزی عید گاہ محمود پارک میں ادا کی جائے گی

احمد پور شرقیہ( نامہ نگار) یہ خبر انتہائی رنج و غم کے ساتھ پڑھی اور سنی جائے گی کہ ڈائریکٹر پنجاب کالج محمد سلیمان فاروقی, سابق کونسلر بلدیہ محمد یوسف فاروقی کے بہنوئی اور ڈاکٹر عبدالخالق شکرانی مرحوم کے صاحبزادے عبدالصمد شکرانی انتقال کر گئے- ان کی نماز جنازہ آج 30 جنوری بروز منگل دوپہر اڈھائی بجے مرکزی عیدگاہ محمود پارک میں ادا کی جائے گی – عبدالصمد شکرانی مرحوم ڈاکٹر عبدالرؤف شکرانی ،ڈاکٹر عبد الصبور شکرانی،ڈاکٹر آصفہ شكرانی اور عبدالباسط شکرانی کے بھائی تھے-مدیر روزنامہ نوائے احمد پور شرقیہ احسان احمد سحر نے فاروقی اور شکرانی برادران سے عبدالصمدشکرانی کے انتقال پر تعزیت کی ہے

Advertisements