Advertisements

مدیر احسان احمد سحر کے لئے ایڈیٹر حقیقت سعید احمد کا دو کتب کا تحفہ

Editor Haqiqat Saeed Ahmed presenting his two titles to Editor Ehsan Ahmed Sehar
Advertisements

مدیر احسان احمد سحر کا پندرہ روزہ حقیقت کے دفتر کا وزٹ ،دونوں ہم عصر مدیران نے ملکی و علاقائی صحافت کو در پیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا


بہاول پور :  روزنامہ "نوائے احمد پور شرقیہ "کے چیف ایڈیٹر  احسان احمد سحر نے حقیقت میگزین کے دفتر کا وزٹ کیا- انھوں نے حقیقت کے ایڈیٹر سعید احمد سے ملاقات کی اور موجودہ صحافتی مسائل پر گفتگو کی اس موقع پر سعید احمد نے اپنی دو تصانیف "عقیدتوں کا سفر”اور "چشم دید پاکستان ” پیش کیں – مدیر احسان احمد سحر نے سعید احمد کی صحافتی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور واضح کیا کہ موجودہ دور اور حالات میں باقاعدگی سے 36سال سےمیگزین شائع کرنا جرآت مندانہ اقدام ھے بلاشبہ حقیقت میگزین اور سعید احمد کی صحافتی خدمات قابل تحسین ہیں

Advertisements