سالانہ مرمت اور بحالی کے کاموں کی وجہ متعدد انہار بند

Punjab Irrigation Dept

بہاول پور: 7/دسمبر( )چیف انجینئرمحکمہ انہار کے مراسلہ کے مطابق سالانہ مرمت اور بحالی کے کاموں کی وجہ سے ایسٹرن صادقیہ کینال، فورڈ واہ کینال30 دسمبر سے16 جنوری2022 ء،پنجند کینال، عباسیہ کینال، عباسیہ لنک کینال 5 جنوری2022ء سے 22 جنوری2022ء، ایس ایم بی لنک کینال 11 جنوری سے28 جنوری2022 ء اور اپر بہاول کینال، قائم کینال اورلوئر بہاول کینال 13 جنوری2022 سے 30 جنوری2022 ء تک بند رہیں گی۔

مزید پڑھیں