ڈاکٹر رانامحمد شہزادآئی یو بی کے شعبہ میڈیا سٹڈیز گریڈ 21 میں پروفیسر تعینات

Dr. Rana Muhammad Shehzad has been appointed as Professor in the Department of Media Studies, Grade 21, IUB

سمہ سٹہ(ملک طارق )ڈاکٹر رانامحمد شہزادآئی یو بی کے شعبہ میڈیا سٹڈیز گریڈ 21 میں پروفیسر تعینات ڈاکٹر رانا محمد شہزادکو گریڈ 21 میں تعیناتی پرڈائریکٹرتعلقات عامہ بہاولپورڈویژن ڈاکٹرناصر حمید،ڈپٹی ڈائریکٹرپبلک ریلیشنز ڈسٹرکٹ لودھراں نعمان مسعود خان نے پھولوں کا گلدستہ پیش کرکے مبارباد دی اوردیگر نےتعلیمی سماجی صحافتی حلقوں نے انہیں مبادکبادی تفصلی کے مطابق گراں قدرخدمات کے اعتراف میں ڈاکٹر رانامحمد شہزاد کو اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے شعبہ میڈیا سٹڈیز میں گریڈ 21میں پروفیسر تعیناتی پرڈائریکٹرپبلک ریلیشنز بہاولپور ڈویژن ڈاکٹرناصر حمیداور ڈپٹی ڈائریکٹرپبلک ریلیشنز ڈسٹرکٹ لودھراں نعمان مسعود خان نے مبارکبادپیش کرتے ہوئے کہ اسلامیہ یونیورسٹی نے ڈاکٹر رانا شہزاد کی علمی ،صحافتی ،تحقیقیاور تخلیقی صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے انہیں پروفیسر کے لیے منتخب کرکے ایک احسن اقدام کیا بلا شبہ ڈاکٹر رانامحمد شہزاد نے ابلاغ عامہ کی تعلیم کے ساتھ ساتھ براڈ اکاسٹنگ اور ڈاکومنٹری میکنگ کی خدمات میں اپنا ایک بلند مقام رکھتے ہیں میڈیا پروفیشنلز نے وائس چانسلررپروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کا خاص شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے قابلیت اور میرٹ کے معیار کوپرکھتے ہوئے موزوں اساتذہ کو ترقیاں دیں

مزید پڑھیں