Advertisements

ڈاکٹر احتشام انور نے بطور کمشنر بہاول پور ڈویژن اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Commissioner Bahawalpur Division Dr Ehtesham Anwar
Advertisements

بہاول پور:14/فروری: ڈاکٹر احتشام انور نے بطور کمشنر بہاول پور ڈویژن اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر سرکاری امور کی انجام دہی کا آغاز کر دیا ہے۔انہیں بطور سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب کی اضافی ذمہ داریاں بھی سونپی گئی ہیں۔