Advertisements

ڈاکٹر احمد حسن کھیڑا کی صاحبزادی ڈاکٹر ارمین احمد کی ڈاکٹر عمر اقبال کے ساتھ نکاح اور رخصتی بخیرو خوبی انجام پا گئی

Dr Ahmed Hassan Khera with former Governor Punjab BalighurRehman and son-in-law Dr Umar Iqbal
بہاولپور :ماہر امراض قلب ڈاکٹر احمد حسن کھیڑہ کی فور سیزن ریسٹورنٹ میں اپنے داماد ڈاکٹر عمر اقبال اور خالہ زاد بھائی سابق گورنر پنجاب انجینیئر محمد بلیغ الرحمن کے ہمراہ لی گئی تصویر
Advertisements

سابق گورنر پنجاب انجینیئر محمد بلیغ الرحمان، قاضی عدنان فرید ،حافظ حسین احمد مدنی کے علاوہ پروفیسرز ڈاکٹرز ،لیڈی ڈاکٹرز عمائدین شہر ،عزیز واقارب اور معزز خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی

سابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی اہلیہ محترمہ کے علاوہ لیڈی ڈاکٹرز عزیز و اقارب اور معزز خواتین نے ڈاکٹر احمد حسن کھیڑہ اور ڈاکٹر مسز انجم احمد کھیڑہ کی صاحبزادی ڈاکٹر ارمین احمد کو نیک خواہشات اور دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا

Advertisements


     بہاول پو ر (نامہ نگار)  ماہر امراض  قلب ڈاکٹر احمد حسن کھیڑہ  اور ماہر امراضِ نسواں ڈآکٹر انجم  احمد کھیڑہ کی  کی صاحبزادی ڈاکٹر ارمین احمد کی ڈاکٹر عمر اقبال کے ساتھ   نکاح اور رخصتی کی تقریب فورسیزن ریسٹورنٹ  میں بخیر و خوبی انجام پا گئی۔ شادی کی تقریب میں ڈاکٹر احمد حسن کھیڑہ کے خالہ زاد بھائی سابق گورنر پنجاب انجینئر میاں بلیغ الرحمن، سابق ایم پی اے قاضی عدنا ن فرید, پیپلز پارٹی کے بہاولپور شہر کے سابق ٹکٹ ہولڈر حافظ حسین احمد مدنی اور پروفیسرز کے علاوہ ڈاکٹر منیر اظہر، ڈآکٹر نزیر احمد ملک ,ڈاکٹر شاہد عرفان ,پروفیسر ڈاکٹر سہیل انجم انصاری ,ڈاکٹر جاوید اقبال لودھی, مسز جاوید اقبال لودھی پروفیسر سرجن فاروق احمد, پروفیسر رفیق صابر, پروفیسر ڈاکٹر جمیل آفتاب۔, پروفیسر شھادت حسین, ڈاکٹر شاہد منظور, مسز ڈاکٹر شاہد منظور ڈاکٹر ٹوبیہ آ صف, ڈاکٹر جلیل اقبال، ڈاکٹر اعجاز الحق، ڈاکٹر ملک فیاض محمود اعوان، ڈاکٹر  ٹوبیہ آصف، ڈاکٹر محمد یونس, ڈاکٹر صاحبان , لیڈی ڈاکٹرز , معززین اور عزیز و اقارب کی بڑی تعداد   نے شرکت کی۔ نکاح کی تقریب میں موجود افراد نے ڈاکٹر احمد حسن کھیڑہ  کو ان کی صاحبزادی کی شادی کے فرض سے سبںکدوشی پر مبارکباد دی جب کہ سابق گورنر پنجاب انجینیئر محمد بلیغ الرحمان کی  اہلیہ محترمہ اور شہر کی معزز خواتین نے  ڈاکٹر مسز انجم احمد کھیڑہ کی صاحبزادی ڈاکٹر ارمین احمد کو نیک خوہشات اور دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا

بہاولپور: ماہر امراض قلب ڈاکٹر احمد حسن کھیڑہ کا فورسیزن ریسٹورنٹ میں اپنے داماد ڈاکٹر عمر اقبال کے ہمراہ نکاح کے موقع پر لیا گیا ایک کلک