Advertisements

محلہ شوکت آباد میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا

Domestic Dispute Turns Deadly: Husband Kills Wife with Axe in Shaukatabad Locality
Advertisements

مختار بی بی کے سر پر شوہر حاجی بشیر نے کلہاڑی کا وار کر دیا جس کے نتیجے میں مختار بی بی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی

احمد پور شرقیہ(تحصیل رپوٹر) احمد پور شرقیہ کے محلہ شوکت آباد میں گھریلو ناچاقی کے باعث شوہر نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کے سر پر کلہاڑی کا وار کر دیاجس کے نتیجے میں 50 سالہ مختار بی بی زوجہ حاجی بشیر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی ریسکیو 1122 اور پولیس نے لاش کو ضروری کارروائی کے لیے تحویل میں لے لیااور قانونی کارروائی شروع کردی ہے

Advertisements