۔ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر بہاول پور ظہیر انور جپہ نے ریٹرننگ آفیسرز اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز سے حلف لیا

Advertisements
بہاول پور:20/دسمبر : عام انتخابات2024 ء کے انعقاد کے حوالہ سے ڈپٹی کمشنر دفتر کے کمیٹی روم میں ریٹرننگ آفیسرز اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر بہاول پور ظہیر انور جپہ نے ریٹرننگ آفیسرز اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز سے حلف لیا۔حلف کی تقریب میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر بہاول پور محمد قیوم موجود تھے۔واضح رہے کہ بہاول پور ضلع کے 15 ریٹرننگ آفیسرز اور 30 اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز نے حلف لے لیا