Advertisements

احمد پور پبلک اسکول کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا گیا

Director Punjab College Muhammad Suleman Farooqi
Advertisements

تقریب کے مہمان خصوصی محمد سلیمان فاروقی ڈائریکٹر پنجاب کالج تھے

احمد پور پبلک اسکول کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی محمد سلیمان فاروقی ڈائریکٹر پنجاب کالج تھے تقریب میں والدین اور اساتذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے

Advertisements