Advertisements

ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈاکٹر ناصر حمید نے جشن آزادی پا کستان کی 76 و یں سالگرہ کا کیک کاٹا

Director Public Relations cut the cake for the 76th anniversary of Pakistan Independence Day
Advertisements

بہاولپور: ڈائریکٹر تعلقات عامہ بہاولپور ڈویژن ڈاکٹر ناصر حمید نے اپنے دفتر میں جشن آزادی پاکستان کی سالگرہ کا کیک کاٹا ۔ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ سید عابد رضوی،چیئرمین میڈیا اسٹڈیز ڈیپارٹمنٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر رانا محمد شہزاد اور محکمہ تعلقات عامہ کے دیگر افسران اور اہلکا را ن بھی اس موقع پر موجود تھے۔