Advertisements

ڈائریکٹر پنجاب کالج محمد سلیمان فاروقی کا سالانہ افطار ڈنر ,اے سی محمد نوید حیدر،ڈی ایس پی محمد جاوید چوہدری ،قاضی عدنان سمیت ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت

direcor punjab college muhammad suleman farooqi hosts annual iftar dinner
پنجاب کالج احمد پور شرقیہ میں سالانہ افطار ڈنر ،اسسٹنٹ کمشنر محمد نوید حیدر اور ڈی ایس پی محمد جاوید چوہدری کا میزبان محمد سلیمان فاروقی ، ،ماہرین تعلیم محمد یوسف فاروقی،سید تنویر الحسن بُخاری اور سابق ایم ایس ڈاکٹر اعجاز الحق کے ہمراہ گروپ فوٹو
Advertisements

احمد پور شرقیہ( سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر پنجاب کالج احمد پور شرقیہ محمد سلیمان فاروقی نے حسب روایت گزشتہ روز سالانہ افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر محمد نوید حیدر ,ڈپٹی سپرنٹڈنٹ  پولیس محمد جاوید چوہدری ،رکن پنجاب اسمبلی قاضی عدنان فرید، فاروقی برادران ، السلیم گروپ آف اسکولز اینڈ کالجز کے ڈائریکٹر  محمد ارشد سلیم ،ممتاز تاجر رہنما الحاج محمد سعید سلیمی، ماہرین تعلیم ،ڈاکٹرز صاحبان ، سیاسی اور سماجی تنظیموں کے عہدے داروں علماء کرام اور  مختلف تعلیمی اداروں کے پرنسپل صاحبان کے علاوہ احمد پور یونین آف جرنلسٹس ورکرز احمد پور شرقیہ کے سرپرست اعلی احسان احمد سحر ،صدر پریس کلب راشد عزیز ہاشمی، سابق جنرل سیکرٹری پریس کلب سردار مکی حیدر جلوانہ، صدر میڈیا کلب شیخ عزیز الرحمن ، چیئرپرسن اے یو جے عبد الحمید ثاقب ،صدر خلیل الرحمٰن کھوکھر،اےیو جے ورکرز کے ایڈیشنل سیکرٹری خادم حسین شاہین  لاشاری،سینئر صحافی اعجاز حسین مغل ،نوجوان صحافی محمد ظفر خان، شاہ ولی خان ،محمد سجاد  سمیت ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی