صاحبزادہ گزین عباسی کی گرانٹ سے محلہ اسلام پورہ اور بستی پٹواریاں کی گلیوں میں ٹف ٹائل لگانے کا کام شروع

Advertisements
احمد پور شرقیہ (نامہ نگار ) مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے صاحبزادہ میاں گزین عباسی کی گرانٹ سے محلہ اسلام پورہ اور بستی پٹواریاں کی گلیوں میں ٹف ٹائل لگانے کا کام شروع کر دیا گیا۔ مکینوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تفصیل کے مطابق عوام کے دیرینہ مطالبہ پر میاں گزین عباسی کی گرانٹ سے اسٹیشن ڈیرہ نواب صاحب سے ملحقہ محلہ اسلام پورہ اور بستی پٹواریاں کی متعد د گلیوں ٹف ٹائلز لگانے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے جس سے یہاں کے مکینوں نے سکھ کا سانس لیا ہے یہاں کے مکینوں کا کہنا ہے کہ گلیوں کی حالت انتہائی ابتر ہو چکی تھی ہم ٹف ٹائلز لگوانے پر ایم پی اے میاں گزین عباسی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
Advertisements