Advertisements

چھ کروڑ روپے گرانٹ سے میونسپل اسٹیڈیم میں ترقیاتی کا م شروع ہو گیا۔ میاں گزین عباسی

gazain abbasi new
Advertisements

 احمدپورشرقیہ  ( نامہ نگار) ایم پی اے  صاحبزاد ہ میاں گزین عباسی کی گرانٹ سے میونسپل اسٹیڈیم میں ترقیاتی کام شروع ہوگیا۔ چھ کروڑ کی گرانٹ سے میونسپل اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس ، واٹر  ٹرین، پریکٹس پیکجز ، ٹرف وکٹ ، اور 250 کے وی کے ٹرانسفارمر کی فراہمی شامل ہے۔ ایم پی اے صاحبزادہ میاں گزین عباسی ، نے کہا ہے کہ اسٹیڈیم کی بحالی سے یہاں کے نوجوانوں کو کھیل کی بہتر سہولیات میسر آئیں گی ۔ انہوں نے کہا الیکشن میں حلقہ کے عوام سے کئے گئے وعد ے پورے کررہے ہیں۔