اخبار پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ڈپٹی کمشنر ظہیر انور ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سید محمد عباس اور اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ احمد ندیم ہاشمی کا محرم الحرام کے انتظامات کے سلسلے میں اوچ شریف کا وزٹ

Deputy Commissioner visit to uch Sharif for Muharram arrangements

بہاول پور:24/جولائی ڈپٹی کمشنر بہاول پور ظہیر انور جپہ،ڈی پی او سید محمد عباس شاہ اور اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ احمد ندیم ہاشمی نے محرم الحرام کے سلسلہ میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور سیکیورٹی انتظامات کو بہتر بنانے کے حوالے سے اوچ شریف کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ اور ڈی پی او سید محمد عباس شاہ بہاول پور کو سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔ بعدازاں انھوں نے اندرون شہر محرم جلوس روٹس اور مجالس مقامات کا افسران کو ہدایات جاری کیں۔

مزید پڑھیں