Contact Us

ایکسیئن واپڈا سرکل احمدپورشرقیہ شفیق احمد لاشاری کا اعلامیہ

XEN MEPCO Ahmadpur East

احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار) ایکسیئن واپڈا سرکل احمدپورشرقیہ شفیق احمد لاشاری کے اعلامیہ کے مطابق ، احمدپورشرقیہ گرڈ  ، سٹی فیڈر ون میں 19.22اور26، اکتوبر ، سٹی فیڈ ر سیکنڈ میں 15.18.25اور29اکتوبر ، عباسیہ فید ر میں 18.20.24.27.اور31اکتوبر، محراب والا فیڈر میں 15.18.22.25اور31اکتوبر، شاہی والا فیڈر 17.19.25.اور29اکتوبر، نور پور فیڈر میں 17.19.25اور29اکتوبر، ڈیر ہ نوابصا حب فیڈر میں 18.20.24اور27اکتوبر، میرانہ فیڈر میں 18.20.24.اور27اکتوبر ، ہیڈراجکاں فیڈر میں 15.18.22.25اور31اکتوبر، 32موڑ فیڈر میں 18.20.24اور27اکتوبر ، اوچ شریف فیڈر میں 15.18.24.26.اور29اکتوبر، اوچ سٹی فیڈر میں 17.19.22.26.اور 31اکتوبر، اور حسنی چوک فیڈر میں 18.20.24اور27اکتوبر کو  ٹرانسفارمر مینٹیس، و مرمت  کے سلسلے میں بجلی صبح 7تا 10بجے تک بجلی بند رہے گی۔

مزید پڑھیں