Advertisements

ریلوے اسٹیشن چنی گوٹھ کے قریب ٹرین سے گر کر مسافر عثمان سکنہ ملتان جاں بحق

Chanigoth
Advertisements

چنی گوٹھ (نامہ نگار) ٹرین سے گر کر ایک مسافر جاں بحق ، پولیس کو اطلاع ملی کہ ریلوے اسٹیشن چنی گوٹھ کے قریب ریلوے لائن پر ایک لاش پڑی ہوئی ہے جو کہ نامعلوم کراچی کی جانب والی ٹرین سے گرا ہے ، جس کا نام و پتہ عثمان ولد منظور سکنہ ملتان معلوم ہوا ہے ، پولیس نے لاش ٹی ایچ کیو ہسپتال لیاقت پور منتقل کر دی ہے ۔

Advertisements