Advertisements

اوچ شریف میں محلہ بخاری کربلا کے قریب باغ سے 21 سالہ نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد

Uchsharif
Advertisements

ریسکیو زرائع کے مطابق مذکورہ لاش کی شناخت شہزاد حسین ولد اختر حسین کے نام سے ہوئی

اوچ شریف (کرائم رپورٹر )اوچ شریف میں محلہ بخاری کربلا کے قریب باغ سے  21 سالہ نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے، ریسکیو زرائع کے مطابق مذکورہ لاش کی شناخت شہزاد حسین ولد اختر حسین کے نام سے ہوئی ہے، عینی شاہدین کے مطابق لاش کے سر پر ضربات کے نشانات ہیں اور اوندھے منہ پایا گیا ہے، ظاہری حالت سے اندازہ یہی ہے کہ اسکو ایک روز قبل مبینہ قتل کیا گیا ہے، تاہم مقامی پولیس و کرائم سین ٹیم موقع پر موجود ہے اور مزید تفتیش جاری ہے

Advertisements