Contact Us

ڈپٹی کمشنر ظہیر انورجپہ کی اسسٹنٹ کمشنر فیصل احمد کے دفتر میں کھلی کچہری

DC Bahawalpur Zaheer Anwar holds open katchery in AC Faisal Ahmed office

سائلین کے ریونیو اور دیگر شعبوں سے متعلق مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر فیصل احمد موجود تھے

   بہاول پور: 27 جون : ڈپٹی کمشنر ظہیر انورجپہ نے اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ فیصل احمد  کے دفتر میں منعقدہ کھلی کچہری میں آئے ہوئے سائلین کے ریونیو اور دیگر شعبوں سے متعلق مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔ڈپٹی کمشنر نے کھلی کچہری میں سائلین کی درخواستیں بھی وصول کیں۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر احمدپور شرقیہ فیصل احمد اور متعلقہ افسران موجود تھے

مزید پڑھیں