سالانہ عرس و میلہ چنن پیر کے موقع پر بروز جمعرات مقامی تعطیل کا اعلان

Advertisements
بہاول پور:26/فروری :ڈپٹی کمشنر بہاول پور ڈاکٹر فرحان فاروق نے ایک حکم نامے کے ذریعے 27فروری بروز جمعرات سالانہ عرس و میلہ چنن پیر کے موقع پرضلع بہاول پور کی ریونیو حدود میں مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
Advertisements